کسی کو کیا خبرکیا حالت ہماری ہے

Poet: m.asghar mirpuri By: m.asghar mirpuri, birmingham

کسی کو کیا خبر کیا حالت ہماری ہے
زندگی کانٹوں کی سیج پہ گزاری ہے

وہ کیا جانے میں اسےکتنا چاہتا ہوں
دنیا میں وہ مجھےسب سےپیاری ہے

وہ شاید میرےپیارکو کھیل سمجھے
مگر میری اس سےعمربھرکی یاری ہے

محبت میں چوٹ کھائی توسمجھ آیا
عشق جی کی ضرب بڑی کاری ہے

Rate it:
Views: 339
01 Jan, 2014