کسی کہ حسن نےایسا حال کر دیا ہے
Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAMکسی کہ حسن نےایساحال کردیا ہے
پہلی ہی نظر میں مجھےپاگل کردیاہے
ایک مدت سےادھورا تھامیراجیون
زندگی کو اس نےمکمل کردیاہے
میرےدل کےاجڑےدیار میں آ کر
اسےاپنےپیارسےتاج محل کردیاہے
مرجھائےتھےآرزؤں کہ غنچھے
اس نےہرا بھرایہ جنگل کردیا ہے
غم کہ دلدل سے گھری زندگی میں
خوشیوں کواس نے شامل کردیا ہے
More Love / Romantic Poetry






