Add Poetry

کسی کی صورت

Poet: A.A.Asghar By: A.A.Asghar, LONDON

کسی کی صورت کو دل کا آزار بنا لیا ہے
ہم نے خود کو تمہارا بیمار بنا لیا ہے

تمہاری یادیں جانےکا نام نہ لیتی تھیں
دل کے کونے میں مزاربنا لیا ہے

میری زندگی موت کا فیصلہ اب تمہارے ہاتھ ہے
تجھےاپنی زیست کا مختار بنا لیا ہے

تیری الفت کا دم بھرنے کے بعد
اپنے شب و روز کو دشوار بنا لیا ہے

تم نے میری محبت کا اقرار کر کے
میری حیات کے شراروں کو گلزار بنا لیا ہے

Rate it:
Views: 486
27 Nov, 2008
Related Tags on Love / Romantic Poetry
Load More Tags
More Love / Romantic Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets