کسی کی محبت ملتی ہےدل کو ہار کر عشق کی انتہا ہوتی ہے میں کومار کر عاشق سدا کےلیےامر ہو جاتے ہیں اپنے محبوب کی خاطر جان وار کر