کسی کی چاہت۔۔۔۔۔۔۔۔

Poet: M.Asghar Mirpuri By: M.Asghar Mirpuri, Birmingham

کسی کی چاہت میں ہم گرفتارہوگےہیں
اسےدیکھتےہی جذبات بیدارہو گے ہیں

اس نے میرے ہاتھ پہ اپنا فون لکھ دیا
لگتا ہے اس کے ملنے کےآثارہوگےہیں

Rate it:
Views: 343
07 Jan, 2016
More Love / Romantic Poetry