کسی کی یاد بھلانے سے بھلائی نہیں جاتی جدائی کی جو آگ لگی ہے بجھائی نہیں جاتی ہماری حالت ہمارےچہرے سےعیاں ہوتی ہے یہ ایسی اٹل حقیقت ہے جوچھپائی نہیں جاتی