کسی کےحسن پہ میری نظرہے
اپنی اس بات سےوہ با خبر ہے
پیارکی مستی میں ہستی بھول گے
میرےدل کو سمجھتےہیں اپناگھرہے
اسےشاہد اس بات کی نہ خبر ہے
میرےدل میں اس نےبرپاکیاحشرہے
میں تو اسےپیغام بھجواتارہتاہوں
میری باتوں کااس پہ ہوتانہ اثرہے
اسکاپیار ہی میری کل پونجی ہے
کتنا خوش نصیب اس کا یاراصغرہے