زندگی جب پیار کی تعمیر میں ہی کٹ گئی کس قدر خوش ہے عدو جب گھر ہمارا گر گیا پیار کی ان بارشوں میں سب نہائے تھے مگر وقت مشکل آ پڑا تو ہر نظارہ گر گیا