کس نے سفارش کی میری

Poet: muhammad nawaz By: muhammad nawaz, sangla hill

گلشن میں نشہ ہے تیرے نقش و نگار سے
ممکن نہیں کہ دور رہوں اس خمار سے

آنچل نے کھائی موج ہوا بے نقاب پھول
کس نے سفارش کی میری باد بہار سے

Rate it:
Views: 618
07 May, 2011