کس کو حال سناتے
Poet: JAAN-E-WASHMA By: WASHMA KHAN, MOSCOWکس کو حال سناتے کس کو رولا تے
اپنا درد کس کو سناتے کس کو بتاتے
اسکی محبت کی تاثر کے الفاظ
کس کو دیکھا تے کس کو سنا تے
اپنی داستان عشق کس کو سناتے
کس کو بتا تے اپنے درد زخم
کس کو دیکھا تے کس کو سناتے
کون رکھتا ھے زخم پر مرھم
کس سے لیتے کس سے لگواتے
More Love / Romantic Poetry
وہ پھول اپنی کتابوں میں رکھ کے بھول گیا وہ پھول اپنی کتابوں میں رکھ کے بھول گیا
میں اس کے نام کو باتوں میں رکھ کے بھول گیا
وہ ایک خواب جو آنکھوں میں پل رہا تھا کبھی
میں اس کو بند دریچوں میں رکھ کے بھول گیا
تری یادوں کے چراغوں کی روشنی لے کر
میں رات بھر کئی خوابوں میں رکھ کے بھول گیا
تری نگاہ کے نشّے کا کیا کروں آخر
میں دل کو تیری شرابوں میں رکھ کے بھول گیا
بتاؤ ان تری یادوں کا سلسلہ کیا ہے
میں اپنے آپ کو باتوں میں رکھ کے بھول گیا
وہ ایک خط جو محبت کی داستاں تھا کبھی
میں اس کو اپنی کتابوں میں رکھ کے بھول گیا
چھپائے رکھا تھا شہزاد دل میں مدت سے
میں اس کا ذکر بھی باتوں میں رکھ کے بھول گیا

Ab shahzad