کشتی کے مسافر نے
Poet: حمدان By: حمدان, Karachiکشتی کے مسافر نے
سمندر نہیں دیکھا
آنکھوں کو دیکھا پر
دل میں اتر کے نہیں دیکھا
پتھر سمجھتے ہیں
چاہنے والے ہم کو
ہم تو موم تھے
کسی نے چھو کر نہیں دیکھا.
More Love / Romantic Poetry
کشتی کے مسافر نے
سمندر نہیں دیکھا
آنکھوں کو دیکھا پر
دل میں اتر کے نہیں دیکھا
پتھر سمجھتے ہیں
چاہنے والے ہم کو
ہم تو موم تھے
کسی نے چھو کر نہیں دیکھا.