کل گیا تھاشیریں کےشہرمیں

Poet: m.asghar mirpuri By: m.asghar mirpuri, birmingham

کل گیا تھا شیریں کے شہر میں
کھود آیا ہوں وہاں دودھ کی نہرمیں

اس کی ماں تک جب یہ بات پہنچی
بولی یہ شیریں کودے دےمہر میں

یہ بات سنتےہی بگڑگئےمیرےتیور
کہا مہر میں دوں گا صرف زیورمیں

یہ سن کربولی بیٹی کی مجبوری ہے
ورنہ تجھےرکھوں نہ اپناڈراہیور میں

اور سن یہ بات شیریں کوبتائی نہیں
کےتو کچھ لکھ نہیں سکتابحر میں

 

Rate it:
Views: 390
11 Jan, 2013