کنارے روشنی کے

Poet: Tauseef Ahmad By: Tauseef Ahmad, Sharjah

آگئے ہیں پاس میرے اب ستارے روشنی کے
اک سفر تھا رات کا ہیں اب کنارے روشنی کے

جب کبھی تم سے ملے اک بیخودی سی چھا گئی
پاسباں تم ہی ملے اور سہارے روشنی کے

Rate it:
Views: 632
11 Aug, 2009