کوئی اور نہیں

Poet: Huma By: Huma Imran, AL-KHOBAR

دل کا کیا کریں یہ ہمارے اختیار میں نہیں
ان کے دیدار سے ہمارا دل بھرتا نہیں

میری آنکھوں میں اب اور کوئی جچتا نہیں
تیرے سوا ہمیں کوئی نظر آتا نہیں

توہم سے اتنا بیزار کیوں ہے سمجھ میں آتا نہیں
ہم نے تو کبھی تیرا دل دکھایا نہیں

تو اچھی طرح سے پہچان لےہمیں ہم بےوفا تو نہیں
تیرے بنا دنیا میں جینے کا تصور نہیں

Rate it:
Views: 801
01 Jun, 2009