کوئی اُس شخص سا دنیا میں کہاں ہوتا ہے لاکھ چہروں میں جسے دل نے ڈھونڈا ہوتا ہے ہم عشق کے اُس مقام پر ہیں وصی جہاں دل کسی اور کو چاہے تو گناہ ہوتا ہے