کوئی بھی ایسا لمحہ نہیں تیری یاد جب نہیں آئی

Poet: m.asghar mirpuri By: m.asghar mirpuri, birmingham

زندگی میں کوئی خوشیوں بھری شب نہیں آئی
کوئی بھی ایسا لمحہ نہیں تیری یاد جب نہیں آئی

دعاؤں میں کوئی نہ کوئی تو مجھے یاد رکھتا ہے
وگرنہ آج بیٹھےہی ہیٹھےہچکی بےسبب نہیں آئی

Rate it:
Views: 444
21 Jan, 2014