کوئی دیوانہ تو کوئی فرزانہ کہتا ہے

Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAM

یہ بندہ نا عالم فاضل ناپیر طریقت ہے
مجھ پہ شایدہ اپنے رب کی فضیلت ہے

کوئی دیوانہ تو کوئی فرزانہ کہتا ہے
مگر اس بات میںذرہ بھر نا حقیقت ہے

کئی لوگوں سےدور ہی رہتا ہوں میں
یہاں بڑے کم لوگوں میں انسانیت ہے

Rate it:
Views: 351
14 Sep, 2011