کوئی زندگی میں آیا تھاچاردن وہ دکھی کر گیا ہے ساراجیون نہ جانےکیسےجیوں گااس بن جس کے بناصدی لگتا ہےایک دن میں کس بات کا بھلامان کروں میں کچھ نہیں ہوں اس کہ بن جب اس کی دید ہوجائےگی اصغر کی عیدہوجائےگی اس دن