کوئی شکوہ نہ شکایت ہے تم سے

Poet: m.asghar mirpuri By: m.asghar mirpuri, birmingham

کوئی شکوہ نہ شکایت ہے تم سے
مجھے بے حد محبت ہے تم سے

غم مجھے وراثت میں ملے ہیں
زندگی کی ہر مسرت ہے تم سے

میں کتنا خوش نصیب ہوں
جو مجھے نسبت ہے تم سے

Rate it:
Views: 639
06 Aug, 2015