کوئی میرا اقرار نا سمجھ سکا
Poet: AF(Lucky) By: AF(Lucky), Saudi Arabiaکوئی میرا اقرار نا سمجھ سکا
اور کسی نے میری خاموشی سمجھ لی
میں نے تو لکھے تھے بہت لفظ سمبھال کے
نجانے ُاس نے کیسے محبت سمجھ لی
میری ذات تو پہلے ہی ٹوٹ چکی تھی لکی
پھر ُاس نے کیسے ُاسے زندگی سمجھ لی
More Love / Romantic Poetry






