صبح لکھتا ہوں سہہ پہر میں لکھتاہوں
کوشش کرکےمیں ہربحر میںلکھتاہوں
ہر کسی سےسچ بات کہنا شیوہ ہے میرا
آب حیات کو آب حیات زہر کوزہرمیں لکھتاہو
اسے دنیاکی ساری خوشیاں بخشتا ہوں
مگراپنےنام پرسارے قہر میں لکھتا ہوں
مجھےالفاظ سےکھیلنے کا سلیقہ نہیں
تیرےپیار کی خاطراےیار میں لکھتاہوں