کوشش کےباوجودنہ روپاتی ہوں

Poet: ayesh By: ayesh, Peshawar

کوشش کےباوجودنہ روپاتی ہوں
خاموش سی دل میں دردسہتی ہوں

بسارہتاھےآنکھوں میں اک چہرہ
یادمیں اسکےآنسوبہاتی ہوں

نہیں کوئی اسکی خبرلانےوالا
ہوگاکس حال میں یہ سوچتی ہوں

اسےدیکھنےسےجی بھرتانہیں میرا
دل یہ کہتاھے بس تکتی رہوں

ساری عمراسےیاد کرتی رہوں
ذندگی اسکےنام کردوں یہی چاہتی ہوں

عائش جہاں بھی ہوسدارہےخوش
بس یہی حرف دعامانگتی ہوں

Rate it:
Views: 765
10 Dec, 2015