کون اتنا چاہے گا تمہیں میری طرح

Poet: فہیم شاعر By: Faheem Shayer, Karachi

کون اتنا چاہےگا تمہیں میری طرح
تم سے وفا کی میں نے جس طرح
کسی کو نہ بتانا تم نے چھوڑا مجھے کس طرح
بےوفا تو ہزاروں ہونگے زمانے میں فہیم
پر نہ ہوگا کوئی پتھر دل تیری طرح

Rate it:
Views: 731
29 Dec, 2016