کون تمہیں مجھ سے بڑھ کے چاہے گا کون تم پہ اتی جان چھڑکے گا کون تمہیں اتنی مدہوش نظروں سے دیکھے گا کون تم کو اتنا پاگلوں کی طرح ڈھونڈے گا میں اگر نہ رہی ذرا سوچ تو سہی