کون رات کی سوچوں میں اتنا پاس آیا

Poet: محمد شافع By: محمد شافع, Lahore

کون رات کی سوچوں میں اتنا پاس آیا
تھک گیا جب گناہ سے میں تو کلمہ راس آیا

میں اپنے دور میں فرعون بن کے ابھرا تھا
علم ہوا تو میں یزیدیت بھی مار آیا

وہ اک حسن جس پے عقل اپنی ہار گئے
نا جانے کیوں دل و نگاہ اس پہ وار آیا

میں چاہتا تو تجھے ع عشق کر دیتا
جو لا پتہ میں ہوا م اپنی مار آیا

Rate it:
Views: 163
01 Jan, 2023
More Love / Romantic Poetry