کون کہتا ہے عداوت ہو گئی تھی
Poet: وشمہ خان وشمہ By: washma khan, Kuala Lampurکون کہتا ہے عداوت ہو گئی تھی
 وہ تو ایسے ہی شرارت ہو گئی تھی
 
 وہ مرے پیار میں پاگل ہو رہا تھا
 اسے مجھ سے جو محبت ہو گئی تھی
More Love / Romantic Poetry
کون کہتا ہے عداوت ہو گئی تھی
 وہ تو ایسے ہی شرارت ہو گئی تھی
 
 وہ مرے پیار میں پاگل ہو رہا تھا
 اسے مجھ سے جو محبت ہو گئی تھی