Add Poetry

کون ہے تو

Poet: M.Asghar By: M.Asghar, BIRMINGHAM

کوئی جو پوچھتا ہے کہ میری کون ہے تو
بے ساختہ کہہ اٹھتا ہوں میری جان و روح

تیرے سوا کوئی نہیں میری سوچ کا مرکز
میرے دل نے جسے چاہا وہ ہے تو ہی تو

تجھ سے بات کرنے کو دل بے تاب رہتا ہے
ایک بار تجھے ملنے کی ہے میری آرزو

فون پہ جب بھی تجھ سے بات ہوتی ہے
یوں لگتا ہے کسی پری سے ہوئی ہے گفتگو

میرے دل کی فقط یہی آخری خواہش ہے
اصغر کو تیرے سوا کسی اور کی نہیں جستجو

Rate it:
Views: 694
24 Oct, 2008
Related Tags on Love / Romantic Poetry
Load More Tags
More Love / Romantic Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets