کوچہِ یار

Poet: Abidzaidi By: Syed Abid Hussain Zaidi, Rawalpindi

ہوئے ہیں جب سے وابستہ کوچہ یار سے
آنکھوں میں بس گئے ہیں کچھ خواب سے

نگاہیں ہر پل لگی ہیں ان کی راہ میں
رکے گئے کیا رستے کسی طوفان سے

پرواہ زمانے کی اب کس کو ہے عابد
ڈرتے تو ہیں ہم بس تیرے انکار سے

Rate it:
Views: 641
14 Nov, 2009