جس کوچہ کی کئی بار چاٹی تھی خاک اس کوچہ سے میرا گزر اب ہوتا نہیں مہینے گزرے جاتے ہیں اس کے بغیر وہ سامنے میری نظروں کے اب آتا نہیں