کِسی کی دسترس میں ہوں

Poet: UA By: UA, Lahore

کِسی کی دسترس میں ہوں
لیکن کَیسی کا پیار ہوں میں

غیر کے روبرو ہوں --- لیکن
محوِ گفتگوءِ یار ہوں میں

Rate it:
Views: 413
11 May, 2018