کِس نے قسم دیدی ہے---؟

Poet: UA By: UA, Lahore

کِس نے قسم دیدی ہے، ہم سے نہ مِلنے کی
کوئی تو تاویل بتادو ، اب ہم سے نہ مِلنے کی
تم نے ہم سے چھوٹ کہا تھا،
“تم بِن جینا مشکل ہے“۔
تیرے دِل کے ساتھ جڑا،
پگلی میرا بھی دِل ہے
پِھر کیوں ہم سے دور ہوئے تم،
مِلنے سے مجبور ہوئے تم--؟
کوئی تو تاویل بتادو ، اب ہم سے نہ مِلنے کی
کِس نے قسم دیدی ہے، ہم سے نہ مِلنے کی

Rate it:
Views: 438
04 Apr, 2017