کچھ ان کی سنتےہیں کچھ اپنی سناتےہیں کچھ ہم خود رو لیتےہیں کچھ وہ رلاتےہیں دونوں ایک دوسرے کےدکھ سکھ بانٹتےہیں سکھ وہ لےجاتےہیں دکھ مجھےتھماجاتےہیں