کچھ ایساملا ہےہمارے دلوں کا سلسلہ
ہم ہو گئے ہیں تیری چاہت میں مبتلا
نہ جانے کب قسمت تیرےشہرلےآئے
ذرا دیتے جانا تم اپنے گھر کا پتہ
میں کسی دل میں اپنی جگہ بنالوں گا
میرےلیےرہائش کاکوئی نہیں ہےمسلہ
ابھی تک دل کا کوئی قدردان نہیں ملا
ہو سکےتو ایک بار ہمیں دئیجیےموقعہ
پیارکاکھیل بھی مقدرکی لاٹری جیساہے
کبھی ملتی ہیں خوشیاں کبھی دھوکہ