کچھ بات دل کی کرنی تھی میں نے
Poet: محمد ارسلان By: محمد ارسلان, Pasroorکچھ بات دل کی کرنی تھی میں نے
اُس شخص سے جو کبھی میرا نہ ہو سکا
آج بھی سوچتا ہوں تھی کیا تھی مجھ میں
میں نے تو اُسے اپنا مقدر ہی بنا لیا
More Love / Romantic Poetry
کچھ بات دل کی کرنی تھی میں نے
اُس شخص سے جو کبھی میرا نہ ہو سکا
آج بھی سوچتا ہوں تھی کیا تھی مجھ میں
میں نے تو اُسے اپنا مقدر ہی بنا لیا