Add Poetry

کچھ بھی نہیں

Poet: Muhammad Owais By: Muhammad Owais, Lahore

تجھ ہی کو اپنے دل میں بسایا
اور بسایا کچھ بھی نہیں

جدھر دیکھا اُدھر تو ہی نظر آیا
اور نظر آیا کچھ بھی نہیں

دنیا والوں نے بےوجہ بدنام کر دیا

میں نے بس تیرا دل چرایا
اور چرایا کچھ بھی نہیں

بس اک تجھ ہی کو نہیں کھونا چاہتے تھے ہم
لیکن

ہم نے بس تجھ ہی کو گنوایا
اور گنوایا کچھ بھی نہیں

وہ جس کو یاد کیے بغیر سوتے نہیں تھے ہم

اس نے بس ہمیں ہی بھلایا
اور بھلایا کچھ بھی نہیں

Rate it:
Views: 411
19 Apr, 2010
Related Tags on Love / Romantic Poetry
Load More Tags
More Love / Romantic Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets