Add Poetry

کچھ تو ترس کھایئے ہماری ذات پر

Poet: اسد رضا By: ASAD, MPK

 کچھ تو ترس کھایئے ہماری ذات پر
یوں نہ بھکڑکا کیجیئے بات بات پر

دے دیا جب سب تمہارے اختیار میں۔
پھر کیوں انگلی اٹھایئے ہماری ذات پر؟

آپکے واسطے ہم جہان سے الجھ پڑے۔۔۔
وہ بھی آپکے کارں اک ذرا سی بات پر۔۔۔

اور کوئی وجہہ بھی ھے خفا ہو نے کی؟
آہ ! اب ناراضگی ھے بھلا کس بات پر؟

دیکھو دل ساا خزانہ اپنے سونپ دیا تم کو۔۔
ایک نظر ڈالیئے تو سہی پیار کی سوغات پر۔۔

بعد مدت ملے ہو پھر بھی نالان ہو۔۔۔
کوں جانے اتنا غصہ ھے کس بات پر؟

دیکھو پیار کے دشمن گھات میں ہیں اپنی۔
بس تھوڑی نظر ڈالو تم بدلتے حالات پر۔۔

وہ دن بھی دور نہیں جب ایک ساتھ ہونگے۔
فل وقت تھوڑا قابو رکھو دل کے جذبات پر۔۔

پیار کی وہ پہلی بارش اسد بھول مت جانا۔
یاد ھے نہ وہ بھیگنا ساتھ میں برسات پر؟۔
 

Rate it:
Views: 454
15 Jul, 2021
Related Tags on Love / Romantic Poetry
Load More Tags
More Love / Romantic Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets