کچھ دن پھلے محبت کو سپنا سمجھا ھم نے
Poet: zeeshan By: M.Z, karachiکچھ دن پہلے محبت کو سپنا سمجھا ھم نے
محبت ھوئی محبت کو اپنا سمجھا ھم نے
محبت میں اس قدر مدہوش ھوگئے
اس کی بیوفائی کو وفا سمجھا ھم نے
زخم اس قدر محبت نے دیے
ھم نے ان زخموں کو پھول سمجھا ھم نے
محبت کی چیخ و پکار اس قدر تھی
کہ آس پاس کے لوگوں کی رونے کو ھنسنا سمجھا ھم نے
محبت کی شدت میں آنکھیں اس قدر چندیا گئیں
ھر چمکتی چیز کو سونا سمجھا ھم نے
دیوانہ اس قدر محبت نے بنایا ھم کو
کہ اپنوں کو بیگانا سمجھا ھم نے
محبت کی یادیں دل پر کچھ یوں نقش کر گئیں
کہ اس کو بھلانے کی کوشش میں خود کو دیا ھم نے
More Love / Romantic Poetry
غزل آنکھوں پہ کھلے حسنِ شفق فام کسی شام
روشن ہوں مرے گھر کے در و بام کسی شام
اے پیکرِ مخمور تری مدھ بھری آنکھیں
کر دیں نہ مجھے بھی قدح آشام کسی شام
دیکھے مجھے حیرت سے پگھلتا ہوا خورشید
سن کر لبِ جاناں سے مرا نام کسی شام
آ جائے مرے پاس وہ مصروفِ زمانہ
مل جائے مری روح کو آرام کسی شام
میں سست روی سے اسے لے جاؤں سحر تک
پڑ جائے اسے مجھ سے کوئی کام کسی شام
بھر کاسۂِ امید کو سوغاتِ یقیں سے
کر دور ملاقات کا ابہام کسی شام
گزرے ہوئے اوقات نہیں آتے کبھی ہاتھ
بہتے ہوئے لمحات قمرؔ تھام کسی شام
روشن ہوں مرے گھر کے در و بام کسی شام
اے پیکرِ مخمور تری مدھ بھری آنکھیں
کر دیں نہ مجھے بھی قدح آشام کسی شام
دیکھے مجھے حیرت سے پگھلتا ہوا خورشید
سن کر لبِ جاناں سے مرا نام کسی شام
آ جائے مرے پاس وہ مصروفِ زمانہ
مل جائے مری روح کو آرام کسی شام
میں سست روی سے اسے لے جاؤں سحر تک
پڑ جائے اسے مجھ سے کوئی کام کسی شام
بھر کاسۂِ امید کو سوغاتِ یقیں سے
کر دور ملاقات کا ابہام کسی شام
گزرے ہوئے اوقات نہیں آتے کبھی ہاتھ
بہتے ہوئے لمحات قمرؔ تھام کسی شام
Qamar Aasi






