کچھ لوگ بنا دیکھے گزر جاتے ہیں لیکن

Poet: وشمہ خان وشمہ By: وشمہ خان وشمہ, ملائیشیا

کچھ لوگ بنا دیکھے گزر جاتے ہیں لیکن
تصویر محبت کی ادھوری تو نہیں ہے

یہ کم نہیں رکھتی ہوں میں یادوں کا اثاثہ
وہ پاس ہو ہر وقت ضروری تو نہیں ہے

Rate it:
Views: 329
22 Dec, 2015