Add Poetry

کچھ لکیریں

Poet: Subhani By: Subhani, sargodha

تیرے بن لگتا ہے اداس اداس ہی ہوں
کبھی کبھی سوچوں تیرے پاس ہی ہوں

احساس قلب مجبوریوں کو نہ دیکھے بھلا
جو کوئی نہ سنے میں شاید وہ آواز ہی ہوں

اس کی گلی میں بھٹکتا رہا بن کے گداگر
لطف سرور وہی تھا ان ہواؤں میں

میرے اشک ہی بھرتے رہے میرا کشکول
صدائیں تو گونجتی رہی میری فضاؤں میں

Rate it:
Views: 436
11 Nov, 2009
Related Tags on Love / Romantic Poetry
Load More Tags
More Love / Romantic Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets