کچھ پل تو ہمارے بھی کر

Poet: A F By: A F, SAUDIA ARABIA

اب اور نا ہمیں ستایا کر
اب اور نا ہمارا دل دکھایا کر

کرتے ہیں تجھ سے پیار بہت
اب ہمارے پیار کو اور نا آزمایا کر

یہ گھڑیاں ملی ہیں بڑی قسمت سے میری جان
تو انہیں یوں خاموش رہ کر نا گنوایا کر

مانا تیری زندگی ہے مصروف بہت پر
اس مصروفیت میں سے کچھ پل تو ہمارے بھی کر

Rate it:
Views: 458
27 Jan, 2011