کھڑے ہوئے ہیں وہ پھر ظلم کا نشاں بن کر

Poet: وشمہ خان وشمہ By: وشمہ خان وشمہ, ملائیشیا

کھڑے ہوئے ہیں وہ پھر ظلم کا نشاں بن کر
ڈتے ہیں ہم بھی یزیدوں کا امتحاں بن کر

سنو یہ قاتلو تم ! خون اپنی لاشوں سے
خراج لیتا ہے اک عمرِ جاوداں بن کر

Rate it:
Views: 348
04 Jan, 2016