کہاں تو اور کہاں میں؟

Poet: Asad By: Asad, mpk

سنتا ہوں تیرے نام کا چرچا میں جہان میں
اب خود ہی فیصلہ کر کہاں تو اور کہاں میں؟

ہے میری یہی اوقات کہ میں زمین بوس ہوں
اور کہاں تو بلند و رخشندہ اسد آسمان میں

Rate it:
Views: 521
15 Jun, 2019