کہاں سے ایسا تعویز سلیمانی لاؤں

Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAM

ہو جاتی ہے ان سےبات کبھی
مگر ہوتی نہیں ہےملاقات کبھی

کاش وہ میرے پہلو میں بیٹھےرہیں
زیست میں ایسی آئے رات کبھی

کہاں سےایسا تعویز سلیمانی لاؤں
جس سےدور ہوجائیںمشکلات کبھی

Rate it:
Views: 390
19 Jul, 2011