کہاں میں زمین اور وہ آسمان
Poet: JAAN-E-WASHMA By: WASHMA KHAN, MOSCOWکہاں میں زمین اور وہ آسمان
اس کی چاھت کا اک ھے گمان
تیر محبت کے ایسے چلائے
اپنا سب کچھہ مان کر
عہدو پیماں کہئں
اپنی دل کی دھڑکنوں میں مہمان رکھا
شاھد تجھے یہ دل راس آجائیں
More Love / Romantic Poetry






