کہاں گئی کلپانے والی کہاں گئی تڑپانے والی بیٹھے رہے انتظار میں اس کے کہاں گئی وہ آ جانے والی کہاں گئی وہ روٹھ جانے والی ہم تکتے رہے راہیں اس کی کہاں گئی وہ گھبرانے والی کہاں گئی وہ شرمانے والی