کہاں ہو کیسی ہو تم

Poet: Muhammad Anwer Annu By: Muhammad Anwer , Karachi

کہاں ہو کیسی ہو تم
یوں گم سم کیوں ہو تم

ڈھونڈ رہی ہے نظریں تڑپ کر
بتاؤ تو سہی کہاں ہو تم

Rate it:
Views: 496
21 Oct, 2010