کہا تیری ۔۔۔۔۔۔
Poet: m.asghar mirpuri By: m.asghar mirpuri, birminghamکہا تیری تصویر سینےسےلگاکہ رکھتےہیں
بولی ہم تیری تصویر چھپا کر رکھتےہیں
میںنے کہا سنا ہے لوگ ساتھ نبھاتےنہیں
بولی اسی لیےہم کوئی دوست بناتےنہیں
میں نےکہا ہمیں قریب پاؤ گےصدا تو دو
جواب آیا تم کب ملنےآؤ گے بتا تو دو
کہا میرےبارے لوگ بہت کچھ کہتےہیں
جواب آیا ہم بھی سب کچھ سنتےرہتےہیں
کہا ہم سےکوئی آنکھیں چار نہیں کرتا
بولی اچھے لوگوں سےکوئی پیارنہیں کرتا
More Love / Romantic Poetry






