کہتا ہے خوش رہو مجھے غموں کی سوغات دے کر

PoetRoshani Submitted byRoshani
Text size

میرے ہاتھوں میں میرے ارمانوں کی راکھ دے کر
کہتا ہے خوش رہو مجھے غموں کی سوغات دے کر

ہر روز میرا دل توڑتا مجھے تنکا تنکا بکھیرتا ہے
میری خامشی پر سوال کرتا ہے آنکھوں کو آنسوؤں کی برسات دے کر

Related tags on Parveen Shakir poetry

Copied