کہدو ساجن کوئی رنج بڑہ گیا
Poet: Santosh Gomani By: Santosh Gomani, Mithiکہدو ساجن کوئی رنج بڑہ گیا
یہ چہرا کیوں بے رنگ پڑ گیا
اپنے زوال سے یوں غمگین ہوکر
ایک عاشق اپنے ڈھنگ بڑہ گیا
راہ منزل تک پہنچنے سے پہلے
حدوں میں وہاں دنگ بڑہ گیا
ایک دیوانے کو بھٹکنے کے لئے
محبت کا کوچا تنگ پڑ گیا
سایہ دار تھے بھی نظارے
نظر کو تو اپنا ننگ پڑ گیا
اپنی دنیا بے تاثیر پڑے تھی
میں پھر ان کے سنگ بڑہ گیا
More Love / Romantic Poetry






