کہ تم ہو

Poet: Mubeen Nisar By: Mubeen Nisar, Islamabad

 یوں لگا جیسے
کوئی دستک ہوئی
دروازہ کھولا
تو کوئی نہ تھا
آھٹ تھی
جیسے کوئی
لوٹ کے جا رہا ہو
اور
خوشبو بتارھی تھی
کہ تم ہو

Rate it:
Views: 352
12 Jun, 2011